دار العلوم تعلیم القرآن راجہ بازارراولپنڈی

:فالو کریں

فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآىٕفَةٌ لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْنِ

تحفیظ القرآن الکریم(للبنین)

تحفیظ القرآن الکریم(لڑکوں کیلئے)

قرآن کریم دین اسلام کی اساس ہے۔ جامعہ دارالعلوم کراچی میں قرآن مجید ناظرہ اور حفظ کی تعلیم کا اعلیٰ پیمانے پر انتظام کیا گیاہے بلکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بھی دارالعلوم کی طرف سے تقریباً ستائیس مکاتبِ قرآنیہ قائم کئے گئے ہیں۔ جن کی دیکھ بھال، سرپرستی اور متعدد مکاتب میں مدرسین کے مشاہرہ وغیرہ کا انتظام بھی دارالعلوم کی طرف سے کیا جاتاہے۔ ان مکاتب میں تعلیم قرآن حاصل کرنے والے مسلمان بچے، بچیوں کی تعداد الحمدللہ تقریباً چارہزار ہے اور ان میں تقریباً ایک سو بیس اساتذہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔

:داخلہ

٭ داخلہ کے وقت عمر ۶ سے کم اور ۹ سال سے زائد نہ ہو ۔
٭ درخواست ِ داخلہ کے ساتھ نادراکا ب فارم اور ایک عدد تصویر لازمی منسلک کریں۔
٭ یہ داخلہ تکمیل حفظ القرآن الکریم تک کے لئے ہے، اس لئے ۶ سال کی عمر طالب علم کا ، سمجھنے ، سیکھنے بالخصوص ذہنی سطح ویادداشت جیسی صلاحیتوں کا جائزہ ہوگا اور ۶ سال سے زائد عمر کا سابقہ تعلیم کا جائزہ ہوگا۔
٭ داخلہ کے خواہشمند طلباء جائزے میں کامیابی کے بعد بشرط گنجائش داخلہ کے مستحق ہوں گے۔
٭ داخلہ فیس /=۵۰۰ روپے ہوگی ۔
٭ درجہ ناظرہ و حفظ میں داخلہ غیر رہائشی ہوگا۔

دارالافتاء

پوسٹ منجانب: شعبہ دارالافتاء، دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار، راولپنڈی
فون نمبر: 0515771798
ٹیلیفون جواب دینے کے اوقات صبح 08:00 بجے تا 04:00 بجے تک ہے۔

ضروری گزارش

دارالعلوم راولپنڈی کی ویب سائٹ سے متعلق کسی بھی قسم کے مشورے اور لنک غلطی کی اطلاع دینے کے لیے کلک کرے۔

رابطہ کریں

دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی

0311 758 4587 | 0311 758 4587

@All rights reserved |

Design by Owasoft

@ All rights reserved

@ All rights reserved |

Design by Owasoft